: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7فروری(ایجنسی) بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی صورتحال کے درمیان عالمی سطح پر پیلی دھات میں گذشتہ دنوں آنے والی زبردستتیزی کا اثر آج دہلی صرافہ بازار میں دیکھنے کو ملا جہاں سونا 200 روپیچمک کر تین ماہ کی بلند ترین سطح 29850 روپے فی دس گرام اور چاندی 350 روپے اچھل کر 42800 روپے فی کلو گرام
تک پہنچ گئی۔ ان دونوں قیمتی دھاتوں کی پچھلے سال 10 نومبر کے بعد یہ بلند ترین سطح ہے۔ سونا مسلسل دوسرے دن اور چاندی تیسرے دن چڑھی ہے۔